اتوار, اپریل ۲, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری
کورونا وائرس :جموں و کشمیر میں طبی ماہرین ہفتہ وار لاک ڈاؤن کے خلاف

کورونا وائرس :جموں و کشمیر میں طبی ماہرین ہفتہ وار لاک ڈاؤن کے خلاف

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
19/01/2022
in ٹاپ اسٹوری
0
0
SHARES
52
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سرینگر//جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس کے پیش نظر انتظامیہ نے ہفتہ وار لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے۔ جس کو طبی ماہرین جلد بازی کا قدم قرار دے رہے ہیں۔ وہیں تجار اور سیاحت سے منسلک افراد بھی لاک ڈاؤن کے نفاذ پر انتظامیہ سے برہم ہیں۔سرینگر کے گورنمنٹ میڈیکل کالج کے شعبۂ میڈیسن کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر نثار الحسن نےبتایا کہ کورونا کے نئے ویرئنٹ اومیکرون سے متاثر مریضوں کو نزل، زکام اور گلے میں خراش کی علامتیں پائی جاتی ہیں جو مہلک نہیں ہے۔’جموں و کشمیر میں طبی ماہرین ہفتہ وار لاک ڈاؤن کے خلاف ۔ان کا کہنا ہے کہ موجودہ لہر کے دوران وادی میں وائرس سے متاثر مریضوں کو ہسپتالوں میں داخلے کی بھی ضرورت نہیں پڑ رہی ہے جس سے صاف ظاہر ہے کہ اس ویرئنٹ میں مہلک اثرات نہیں ہے۔ان کا کہنا ہے ’اس لہر کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ گزشتہ دو برسوں کے دوران طبی شعبہ نے اس وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے ویکسین اور دیگر طریقے دریافت کیے۔’ انہوں کہا کہ ’اومیکرون سے تقریباً تمام لوگ متاثر ہو سکتے ہیں۔’وادی میں سکمز، سکمز بمنہ اور گورنمنٹ میڈیکل کالج سے منسلک ہسپتالوں نے گزشتہ ہفتے او پی ڈی سروس بند کردی ہے جس سے ہزاروں نان کووڈ مریض پریشان ہیں۔’ ڈاکٹر نثار الحسن نے اس موضوع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ انتظامیہ کی لاپرواہی ہے کہ انہوں وادی کے بڑے ہسپتالوں میں او پی ڈی سروس بند کی ہے۔’ ان کا کہنا تھا کہ ’اومیکرون مہلک نہیں ہے۔ڈاکٹر نثار الحسن نے کہا کہ ’جس طرح دیگر ریاستوں میں اومیکرون نے کچھ ہفتوں کے بعد اپنا اثر کم کیا اسی طرح کشمیر میں بھی یہ چند ہفتوں کے بعد زوال پذیر ہوگی۔’ انہوں امید ظاہر کی کہ فروری میں اس لہر میں شدید کمی واقع ہوگی اور موسم بہار میں اس سے نجات مل سکتی ہے۔ریاستی انتظامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پورے جموں و کشمیر میں ویکینڈ کے دوران غیر ضروری نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی۔ جبکہ سنیچر کی طرح اتوار کے روز بھی تمام کاروباری ادارے بند رہے اور لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنے آپ کو بیماری سے بچانے کے لئے گھروں میں ہی رہنے کو ترجیح دیں۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

وادی کشمیر میں ہلکی بارشوں کے بیچ 22 اور 23 جنوری تک برف و باراں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی

Next Post

اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے تیار/ترکی صدر

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے تیار/ترکی صدر

اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے تیار/ترکی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
کشمیر: گرمی میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے، سیاحتی مقامات پر مقامی سیاحوں کا رش

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

02/04/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

02/04/2023

أخبار حديثة

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban