اتوار, اپریل ۲, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home جموں
ایم راجو نے بی 2 وی 3 ، بی اے ڈی پی ، پی ایم جی ایس وائی ،ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ 2021-22 کے تحت کاموں کی پیش رفت کا جائیزہ لیا

ایم راجو نے بی 2 وی 3 ، بی اے ڈی پی ، پی ایم جی ایس وائی ،ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ 2021-22 کے تحت کاموں کی پیش رفت کا جائیزہ لیا

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
18/01/2022
in جموں
0
0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

جموں//کمشنر سیکرٹری جل شکتی ایم راجو ، جو ضلع جموں کے انچارج سیکرٹری بھی ہیں ، نے بی اے ڈی پی ، پی ایم جی ایس وائی ، جے جے ایم ، لانگویشنگ پروجیکٹس ، بی 2 وی 3 اور ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ بشمول ڈی ڈی سی ، بی ڈی سی ،پی آر آئی کے تحت مجوزہ کاموں کی پیش رفت کا جائیزہ لیا ۔ ڈپٹی کمشنر انشول گرگ نے میٹنگ میں پاور پوائینٹ پرذنٹیشن کے ذریعے اب تک ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ بیک ٹو ولیج کے تحت کل 486 کام ہیں جن میں سے 453 کام آر ڈی ڈی کے تحت منظور شدہ ہیں ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 486 کاموں میں سے 168 مکمل ہو چکے ہیں اور 280 زیر تکمیل ہیں جو رواں مالی سال میں مکمل کر لئے جائیں گے ۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ جموں ضلع کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ 2021-22 کے تحت کل 4489 کام ہیں جن میں سے 201 کام یو ٹی کے حصے کے تحت ہیں جن میں نابارڈ ، 207 ڈی ڈی سی پلان کے تحت ، 201 کام ہی بی ڈی سی پلان کے تحت اور 3860 کام پی آر آئی پلان کے تحت ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ 4489 کاموں میں سے 1566 مکمل ہو چکے ہیں اور 2366 زیر تکمیل ہیں جنہیں جلد مکمل کر لیا جائے گا ۔ جل جیون مشن کے تحت ڈی سی نے انچارج سیکرٹری کو بتایا کہ 266 کام ہیں اور ان کاموں کے ڈی پی آر پراجیکٹ اپریزل کمیٹی سے منظوری حاصل کرنے کے عمل میں ہیں ۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ لغو منصوبوں کے تحت 252 کی منظوری دی گئی ہے جن میں سے 145 مکمل ہو چکے ہیں اور 106 زیر تکمیل ہیں ۔ اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایم راجو نے متعلقہ حکام پر زور دیا کہ وہ مختلف پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کریں تا کہ ان کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جا سکے ۔ انہوں نے متعلقہ عہدیدار کو پی اے سی سے ڈی پی آر کی منظوری تین دن میں حاصل کرنے کی بھی ہدایت دی تا کہ کام مقررہ وقت میں مکمل کیا جا سکے ۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ’’ پراکرتک ، ویدک اور جیویک کھیتی ‘‘ نامی کتاب کا اجراکیا

Next Post

صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

نگہبان خبریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
کشمیر: گرمی میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے، سیاحتی مقامات پر مقامی سیاحوں کا رش

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

02/04/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

02/04/2023

أخبار حديثة

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban