جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
چیف سیکرٹری نے محکمہ صحت اور طبی تعلیم کے کام کاج کا جائیزہ لیا

چیف سیکرٹری نے محکمہ صحت اور طبی تعلیم کے کام کاج کا جائیزہ لیا

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
17/01/2022
in کشمیر
0
0
SHARES
57
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

جموں //چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج محکمہ صحت اور طبی تعلیم کے کام کاج اور اس مالی سال کے دوران کیپیکس بجٹ کے تحت حاصل کی گئی پیش رفت جائیزہ لینے کیلئے ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ صحت اور طبی تعلیم ، ڈائریکٹر سکمز ، متعلقہ ایچ او ڈیز ، تمام میڈیکل کالجوں کے پرنسپلز اور محکمہ کے دیگر اعلیٰ افسران نے میٹنگ میں شرکت کی ۔ میٹنگ میں بتایا گیا کہ تمام سرکاری ہسپتالوں میں خاص طور پر زچہ و بچہ کی صحت کی دیکھ بھال کے تحت سرکاری ادویات کی دکانوں کے ذریعے 422 ادویات مفت فراہم کی جاتی ہیں ۔ چیف سیکرٹری نے محکمہ صحت کو ہدایت دی کہ ہسپتال کے احاطے میں نمایاں جگہوں پر آویزاں فہرستوں کے ذریعے مفت ادویات کی فراہمی کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے علاوہ تمام سرکاری سہولیات میں مفت ادویات کی خریداری ، ذخیرہ کرنے اور تقسیم کرنے کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جائے ۔ مزید براں ڈاکٹروں کی جانب سے ادویات کے نسخے کو ہموار کرنے کیلئے چیف سیکرٹری نے نسخے کے آڈٹ کی ہدایت دی اور محکمہ سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ تمام ڈاکٹر نسخے کے کارڈ پر اپنی مہر اور دستخط کریں ۔ڈاکٹر مہتا نے کیپیکس بجٹ میں مناسب دفعات کے ذریعے اگلے مالی سال تک ڈیجٹل نسخوں کو تبدیل کرنے پر زور دیا جو کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ای ہیلتھ سروسز کو لاگو کرنے کی سمت میں ایک قدم آگے بڑھے گا ۔ انہوں نے کہا کہ اس نظام کو فروری 2022 تک ’ میرا ہسپتال ‘ اقدام کے ذریعے سرکاری ہسپتالوں میں دستیاب خدمات کے معیار پر مریضوں کے تاثرات کے طریقہ کار کے ساتھ مزید مربوط کیا جانا ہے ۔ جموں و کشمیر کے تمام اداروں میں صحت کی دیکھ بھال کے معیار کو بہتر بنانے کے مقصد کیلئے صحت کی دیکھ بھال کے پیشہ ور افراد کی باقاعدہ ایک سال کی تربیت کے انعقاد کے ساتھ چیف سیکرٹری نے محکمہ پر زور دیا کہ وہ مارچ 2022 تک ہیلتھ منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم متعارف کرائے ۔ مزید براں محکمہ صحت اور طبی تعلیم سے کہا گیا کہ وہ اعلیٰ سطح کی حفظان صحت اور صفائی کو برقرار رکھتے ہوئے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں علاج کی یکسانیت کو یقینی بنانے کیلئے سرکاری صحت کی دیکھ بھال کرنے والے اداروں کی طرف سے پیروی کی جانے والی معیاری پالیسی کو مطلع کرے ۔ ڈاکٹر مہتا نے متعلقہ افراد کو یہ بھی ہدایت دی کہ وہ 15 سے 17 سال کی عمر کے زمرے میں مناسب جانچ ، تیز رفتار ویکسی نیشن اور کووڈ کے مریضوں کے بہترین ممکنہ علاج کو یقینی بنائیں ۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

ضلع ترقیاتی کپواڑہ نے ضلع میں کووِڈ۔19 کے منظر نامے کا جائزہ لیا

Next Post

ڈی ڈی سی چیئرپرسن ، پی آر آئی کے اَرکان کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
ڈی ڈی سی چیئرپرسن ، پی آر آئی کے اَرکان کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

ڈی ڈی سی چیئرپرسن ، پی آر آئی کے اَرکان کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد/پولیس

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے/ڈاکٹر درخشاں اندرابی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد/پولیس

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے/ڈاکٹر درخشاں اندرابی

24/03/2023
مارگن ٹاپ اننت ناگ سے وارون کشتواڑ کی اور پیدل سفر کرنے والے چھ افراد لاپتہ ہو گئے

جموں : ماں بیٹی پراسرا ر طور پر لاپتہ، تلاش جاری

24/03/2023
اروناچل میں ہندوستانی نوجوان کا اغوا تشویشناک:راہل

مودی سرنام تبصرہ معاملے میں راہل گاندھی کو دو سال کی قید، ضمانت منظور

24/03/2023
کشمیر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

24/03/2023

أخبار حديثة

اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد/پولیس

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے/ڈاکٹر درخشاں اندرابی

24/03/2023
مارگن ٹاپ اننت ناگ سے وارون کشتواڑ کی اور پیدل سفر کرنے والے چھ افراد لاپتہ ہو گئے

جموں : ماں بیٹی پراسرا ر طور پر لاپتہ، تلاش جاری

24/03/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban