اتوار, اکتوبر ۱, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری
محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند نہیں، کووڈ کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے کنونشن کی اجازت نہیں دی /پولیس ترجمان

مرکزی حکومت ہماری پارٹی سے خوفزدہ ہے/پی ڈی پی صدر

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
10/01/2022
in ٹاپ اسٹوری
0
0
SHARES
210
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر// پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ حکومت ان کی پارٹی سے خوفزدہ ہے۔ انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ ان کی پارٹی جموں و کشمیر کے لوگوں کے حقوق کے لئے محو جدو جہد ہے جس سے حکومت ڈرتی ہے۔موصوفہ نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز پارٹی دفتر پر معروف تاجر زوہیب یوسف میر کی طرف سے پی ڈی پی میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔ اس موقعے پر پارٹی کے بعض سینئر لیڈران بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا: ’دوسری جماعتوں کو یہاں جلسے جلوس کرنے کی اجازت ہے لیکن پی ڈی پی کو اپنے بانی کے مزار پر فاتحہ پڑھنے کی بھی اجازت نہیں ہے‘۔ان کا کہنا تھا: ’شاید یہ (حکومت) ہم سے خوفزدہ ہیں کیو نکہ ہم سچ بولتے ہیں اور جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے ایک جدو جہد کا حصہ ہیں‘۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں و کشمیر کوخون خرابے سے باہر نکالنا پی ڈی پی کا ایجنڈ ا ہے۔انہوں نے کہا: ’نہ صرف اپنی کھوئی ہوئی شناخت کو بحال کرنا بلکہ جموں و کشمیر کوخون خرابے سے باہر نکالنا ہمارا ایجنڈا ہے جس سے یہاں ہزاروں لوگوں نے اپنی جانیں کھوئیں، ہزاروں بچے یتیم ہوگئے اور ہزاروں کی تعداد میں خواتین بیوہ ہوگئیں‘۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ جب تک ہم اپنے اس مقصد میں کامیاب نہیں ہوں گے تب تک ہم اپنی جد وجہد جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ جن حالات سے پی ڈی پی گذر رہی ہے ان میں اس جماعت میں شامل ہونا مشکل بات ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تعلیم یافتہ نوجوان ہماری پارٹی میں آ رہے ہیں جس ہماری حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

سرینگر جموں شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال

Next Post

ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل علاقے میں نوجوان کی لاش برآمد

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل علاقے میں نوجوان کی لاش برآمد

ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل علاقے میں نوجوان کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں پنجاب کے دو منشات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

30/09/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

30/09/2023

أخبار حديثة

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban