جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کے الزام میں پی ڈی پی کے دس لیڈر و کارکنوں پر مقدمہ درج

کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کے الزام میں پی ڈی پی کے دس لیڈر و کارکنوں پر مقدمہ درج

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
08/01/2022
in کشمیر
0
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر// جنوبی کشمیر کے قصبہ بجبہاڑہ میں پارٹی کے بانی مرحوم مفتی محمد سعید کی چھٹی برسی پر ایک ریلی کا اہتمام کرکے کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کرنے کے پاداش میں پی ڈی پی کے ایک سینئر لیڈر اور دیگر نو کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔بجبہاڑہ کے تحصلیدار نے متعلقہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کو ہدایت دی ہے کہ وہ پی ڈی پی کے سینئر لیڈر عبدالرحمان ویری، سرتاج مدنی اور آٹھ دیگر کارکنوں کے خلاف کورونا پروٹال کال کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں تحت قانون مقدمہ درج کرے۔موصوف تحصیلدار نے اپنے مکتوب میں لکھا ہے کہ پی ڈی پی کے کم سے کم دس کارکنوں نے بجبہاڑہ میں ایک بڑے جلسے کا اہتمام کرکے کورونا گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کی ہے۔مکتوب میں پولیس کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ جلسے کے ان منتظمین کے خلاف تحت قانون مقدمہ درج کرے۔ان منتظمین میں عبدالرحمان ویری، سرتاج مدنی، جاوید احمد شیخ،ماجد احمد خان، عبدالمجید رنگریز، شوکت احمد تیلی، مفتی سرور، ارشد احمد گنائی وغیرہ شامل ہیں۔دریں اثنا پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے اس کے رد عمل میں کہا ہے کہ کورونا پابندیاں صرف پی ڈی پی پر عائد ہیں جبکہ بی جے پی ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہے۔قابل ذکر ہے کہ پی ڈی پی کے لیڈران و کارکنوں کی بڑی تعداد جمعے کے روز پارٹی کے بانی مرحوم مفتی محمد سعید کی چھٹی برسی کے موقع پر ان کے مزار پر فاتحہ پڑھنے کے لئے جمع ہوئی تھی۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

کپواڑہ کے بڈ نمبل علاقے میں حاملہ خاتون کو چارپائی پر اُٹھا کر ہسپتال پہنچایا گیا

Next Post

اونتی پورہ میں پی ڈی ڈی کا ایک ملازم کھمبے سے گر کر زخمی

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

اونتی پورہ میں پی ڈی ڈی کا ایک ملازم کھمبے سے گر کر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

22/03/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

22/03/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

جموں: پاکستانی ڈرون پر بی ایس ایف کی فائرنگ

22/03/2023
محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند نہیں، کووڈ کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے کنونشن کی اجازت نہیں دی /پولیس ترجمان

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

22/03/2023

أخبار حديثة

مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

22/03/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

22/03/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban