اتوار, مارچ ۲۶, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری
وادی کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری، فضائی و زمینی ٹرانسپورٹ متاثر

Snowfall

بھاری برف باری کےبیچ وادی کشمیر کا ملک و بیرون دنیا کے ساتھ زمینی و فضائی رابطہ ایک بار پھر منقطع

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
08/01/2022
in ٹاپ اسٹوری, کشمیر
0
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر// بھاری برف باری کے بیچ وادی کشمیر کا ملک و بیرون دنیا کے ساتھ زمینی و فضائی رابطہ ایک بار پھر منقطع ہوگیا ہے۔جہاں وادی کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو کئی مقامات پر چٹانین کھسک آنے کے پیش نظر ہفتے کے روز ایک بار پھر بند کر دیا گیا ہے وہیں سری نگر ہوائی اڈے پر بھی صبح کی فی الوقت دس پروازوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق وادی کے کئی دور افتادہ علاقوں کا بھی بھاری برف باری کے باعث اپنے اپنے ضلع صدر مقامات کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ایک ٹریفک عہدیدار نے بتایا کہ 270 کلو میٹر طویل سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر کئی مقامات پر چٹانین کھسک آنے کے پیش نظر ہفتے کو ایک بار پھر ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے معطل کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جواہر ٹنل کے آر پار کم سے کم تین تین فٹ برف جمع ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شاہراہ کو قابل آمد و رفت بنانے کے لئے کام شد ومد سے جاری ہے اور متعلقہ حکام کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد ہی اس کو کھولا جائے گا۔بتاٰدیں قومی شاہراہ کو بدھ کی شام بھی ٹریفک کی نقل حمل کے لئے بند کر دیا گیا تھا جس کے باعث شاہراہ پر مختلف مقامات پر زائد از تین ہزار گاڑیاں درماندہ ہوئی تھیں۔حکام نے شاہرہ کو صاف کرکے جمعے کے روز ٹریفک کی نقل وحمل کے لئے بند کردیا تھا۔وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری سے جوڑنے والی سری نگر- لیہہ شاہراہ اور جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والا تاریخی مغل روڈ کئی روز سے بند ہی ہے۔ادھر سری نگر ہوائی اڈے پر ہفتے کو ایک بار پھر کم روشنی کی وجہ سے کئی پروازوں کو منسوخ کیا گیا۔متعلقہ حکام نے بتایا کہ خراب موسمی حالات کی وجہ سے دس پروازوں کو منسوخ کیا گیا ہے جبکہ دیگر کئی پروازوں کو موخر کیا گیا ہے۔بتادیں کہ جمعے کے روز سری نگر ہوائی اڈے پر 31 پروازوں نے آپریٹ کیا تھا جبکہ بعد میں خرب موسمی حالات کی وجہ سے چھ پروازوں کو معطل کیا گیا تھا۔دریں اثنا تازہ بھاری برف باری سے وادی کے کئی دور افتادہ علاقے اپنے اپنے ضلع صدر مقامات سے منقطع ہوگئے ہیں۔موصولہ اطلاعات کے مطابق بھاری برف جمع ہونے سے وسطی ضلع بڈگام کے کئی علاقے بشمول پارس آباد، وترہیل، شولی پورہ، بٹہ پورہ وغیرہ جیسے درجنوں دیہات کی رابطہ سڑکوں برف جمع ہے جس سے لوگوں کا پیدل چلنا پھرنا بھی ناممکن بن گیا ہے گاڑیوں کے چلنے کی کوئی بات ہی نہیں ہے۔لوگوں نے متعلقہ حکام سے اپیل کی ہےکہ وہ اس سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جنگی بنیادوں پر شروع کرے تاکہ لوگوں کی ایک جگہ سے دوسری جگہ نقل و حمل بحال ہوسکے نیز کسی مجبوری جیسے بیماروں کو ہسپتال پہنچانے میں لوگوں کو دقتوں کو سامنا نہ کرنا پڑے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

ضلع رام بن میں قومی شاہراہ پر درماندہ مسافروں کو نکال کر کمیونٹی ہال منتقل کیا گیا

Next Post

کپواڑہ کے بڈ نمبل علاقے میں حاملہ خاتون کو چارپائی پر اُٹھا کر ہسپتال پہنچایا گیا

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
کپواڑہ کے بڈ نمبل علاقے میں حاملہ خاتون کو چارپائی پر اُٹھا کر ہسپتال پہنچایا گیا

کپواڑہ کے بڈ نمبل علاقے میں حاملہ خاتون کو چارپائی پر اُٹھا کر ہسپتال پہنچایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
1971کی جنگ میں مارے گئے فوجی جوانوں کو وزیر اعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

ووٹ بینک کے لئے کچھ پارٹیوں نے زبان کا کھیل کھیلا/ وزیر اعظم مودی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

1971کی جنگ میں مارے گئے فوجی جوانوں کو وزیر اعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

ووٹ بینک کے لئے کچھ پارٹیوں نے زبان کا کھیل کھیلا/ وزیر اعظم مودی

26/03/2023
حکومت سوشل میڈیا کے سخت قوانین بنانے کے لیے تیار ہے: اشونی وشنو

جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹریںیں چلیں گی/ مرکزی وزیر ریلوے

26/03/2023
کشمیر میں برف باراں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

کشمیر: میدانی علاقوں میں بارشیں،سیاحتی مقام گلمرگ میں تازہ برف باری

26/03/2023
سری نگر- جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے دوسرے روز بھی بند

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

26/03/2023

أخبار حديثة

1971کی جنگ میں مارے گئے فوجی جوانوں کو وزیر اعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

ووٹ بینک کے لئے کچھ پارٹیوں نے زبان کا کھیل کھیلا/ وزیر اعظم مودی

26/03/2023
حکومت سوشل میڈیا کے سخت قوانین بنانے کے لیے تیار ہے: اشونی وشنو

جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹریںیں چلیں گی/ مرکزی وزیر ریلوے

26/03/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban