اتوار, ستمبر ۲۴, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home سیاست
جموں و کشمیر کے لوگوں آواز اٹھاتی ہوں تو سرکار ڈرتی ہے/پی ڈی پی صدرمحبوبہ مفتی

جموں و کشمیر کے لوگوں آواز اٹھاتی ہوں تو سرکار ڈرتی ہے/پی ڈی پی صدرمحبوبہ مفتی

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
07/01/2022
in سیاست
0
0
SHARES
130
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر// پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ اگر جموں و کشمیر کے لوگ ابھی بھی نہیں جاگے تو ایسے حالات بنائے جائیں گے کہ یہاں کے نوجوانوں کو پاؤں دھرنے کے لئے بھی زمین نہیں بچے گی۔انہوں نے الزام لگایا کہ سرکار نے ان کی پارٹی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئے اور جب وہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی آواز اٹھاتی ہیں تو مرکز ان سے ڈرتا ہے۔موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعے کے روز پی ڈی پی کے بانی اور ان کے والد مرحوم مفتی محمد سعید کی چھٹی برسی کے موقع پر جنوبی کشمیر کے قصبہ بجبہاڑہ میں واقع ان کے مزار دارا شکوہ پارک (پادشاہی باغ) پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔اس موقع پر بھاری تعداد میں پارٹی لیڈران و کارکنان بھی موجود تھے اور وہ ’مرحوم مفتی محمد سعدی صاحب امر رہے‘ کے نعرے بھی لگا ہے تھے۔انہوں نے کہا: ’اگر جموں و کشمیر کے لوگ، چاہئے وہ جموں کے ڈوگرہ ہوں ، گجر ہوں یا کشمیری ہوں، آج بھی نہیں جاگے تو ایک وقت آئے گا جب ایسے حالات بنائے جائیں گے کہ یہاں کے لوگوں خاص کر نوجوانوں کو پاؤں دھرنے کے لئے بھی زمین نہیں بچے گی‘۔ان کا کہنا تھا: ’میری پارٹی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئے اور جب میں جموں و کشمیر کے لوگوں کی آوز اٹھاتی ہوں تو وہ ہم سے ڈرتے ہیں میری پارٹی سے ڈرتے ہیں، جو ہم دفعہ370 کی بات کرتے ہیں اس سے ڈرتے ہیں‘۔موصوفہ نے کہا کہ ہمارے ورکر آج یہاں مرحوم مفتی صاحب کی برسی پر ان کو خراج عقیقت پیش کرنے کے لئے آئے تھے۔انہو نے کہا کہ ہم ان کا مقابلہ کرتے رہیں گے جس طرح باہر کے لوگوں نے ان کا مقابلہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ اپنے حقوق کے حصول کے لئے ہمیں ان کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا ہمیں ہمت نہیں ہارنی ہے۔دریں اثنا محبوبہ مفتی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’جموں و کشمیر پولیس قابل ذکر ہے کہ مفتی محمد سعید کا انتقال 7 جنوری 2016 کو ہوا تھا اور انہیں اپنے آبائی علاقہ ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں سپر خاک کیا گیا تھاوزیر اعلیٰ کی حیثیت سے دسمبر 2015 کے تیسرے ہفتے میں سری نگر کا تفصیلی دورہ کرنے کے بعد ان کی طبعیت بگڑ گئی تھی اور انہیں علاج و معالجے کے لئے دلی لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہیں ہوسکے۔مفتی محمد سعید نے کانگریس کے ساتھ قریب تین دہائیاں گذار کر سال1999 میں اپنی دختر اور موجودہ پارٹی صدر محبوبہ مفتی کے ہمراہ پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کا قیام عمل میں لایا اور پارٹی کے قیام کے صرف تین سال بعد وہ 2 نومبر سال 2002 کو جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ بن گئے تھے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

چاڈورہ تصادم :جیش سے وابستہ 3 جنگجو ازجان

Next Post

برف باری سے پیداشدہ صورتحال سے جنگی بنیادوں پر نمٹا جائے :ڈاکٹر فاروق

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
370کی بحالی کی خاطر سبھی سیاسی پارٹیوں کے درمیان اتحادواتفاق ناگزیر/ڈاکٹر فاروق

برف باری سے پیداشدہ صورتحال سے جنگی بنیادوں پر نمٹا جائے :ڈاکٹر فاروق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
جموں وکشمیرمیں وقف اثاثوں کا نتیجہ خیز استعمال یقینی بنایا جائے گا

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں ہوتا ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

جموں وکشمیرمیں وقف اثاثوں کا نتیجہ خیز استعمال یقینی بنایا جائے گا

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں ہوتا ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

23/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

23/09/2023
کشمیر کے موجودہ حالات سے تمام لوگ پریشان/عمر عبداللہ

افسرشاہی میں نئی نسل کا مستقبل تاریک بن رہاہے:عمر عبداللہ

23/09/2023

خواتین کے ریزرویشن جیسے قانون بنانے کے لیے مکمل اکثریت والی مضبوط حکومت ضروری:وزیر اعظم مودی

23/09/2023

أخبار حديثة

جموں وکشمیرمیں وقف اثاثوں کا نتیجہ خیز استعمال یقینی بنایا جائے گا

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں ہوتا ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

23/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

23/09/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban