پیر, جون ۵, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کھیل
حکومت جموںوکشمیر میں عالمی معیار کا کھیل بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے کیلئے پُر عزم ہے ۔ مشیر فاروق خان

حکومت جموںوکشمیر میں عالمی معیار کا کھیل بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے کیلئے پُر عزم ہے ۔ مشیر فاروق خان

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
07/01/2022
in کھیل
0
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

جموں//لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے آج امورِ نوجوان و کھیل کود محکمہ اور جموںوکشمیر سپورٹس کونسل کے کیپکس بجٹ 2021-22ء کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں جموںوکشمیر میں چلائے جانے والے میگا پروجیکٹوں سمیت مختلف پروجیکٹوں کی طبعی و مالی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری امورِ نوجوان و کھیل کود آلوک کمار، ڈائریکٹر امور ِ نوجوان و کھیل کود محکمہ غضنفر علی ، سیکرٹری جموںوکشمیر سپورٹس کونسل نزہت گل اور دیگر متعلقین نے شرکت کی۔مشیر فاروق خان نے کھیل سرگرمیوں اور بنیادی ڈھانچے کی مجموعی ترقی کے حوالے سے مختلف اہم اَمور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔اُنہوں نے متعلقین پر زور دیا کہ وہ اَپنی اَپنی ٹیموں کو مقررہ مدت میں تمام منصوبوں کو مکمل کرنے کے لئے زور دیں اور اُنہوں نے مزید کہا کہ وہ طبعی اور مالی حصولیابیوں کا توازن برقرار رکھیں۔اِس موقعہ پر الگ الگ پرزنٹیشنز بھی دی گئیں جس میں دونوں محکموں کے مختلف جاری اور نئے کاموں کے حوالے سے کھیل بنیادی ڈھانچے کی ترقی سے متعلق تفصیل سے جانکاری فراہم کی گئی۔ میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ امور ِ نوجوان و کھیل کود محکمہ کو کیپکس بجٹ کے تحت جاری کاموں کے لئے 607.28 لاکھ روپے واگذار کئے گئے جن میں سے 161.31 لاکھ روپے صَرف کئے جاچکے ہیں۔اِسی طرح نئے کاموں کے لئے 1331.38 لاکھ روپے واگذار کئے گئے جن میں سے 205.08 لاکھ روپے کیپکس بجٹ کے تحت خرچ کئے گئے ہیں۔میٹنگ کو مزید بتایا گیا کہ 68 جاری منصوبوں میں سے 34 مکمل ہوچکے ہیں جبکہ 101 نئے منصوبوں میں سے 9 مکمل کئے گئے ہیں۔اِسی طرح میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ جموںوکشمیر سپورٹس کونسل کے لئے مختلف کاموں کی خاطر97.88 کروڑ روپے مختص کئے گئے تھے اور جاری اور نئے دونوں کاموں کے لئے 55کروڑ روپے جار کئے گئے ہیں جن میں 41 جاری کام اور 262 نئے کام شامل ہیں۔میٹنگ میں کے کے ہاکو سٹیڈیم اور بخشی سٹیڈیم میں سپورٹس کونسل کی جانب سے کئے جانے والے کاموں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اِس کے علاوہ پریڈ فٹ بال گرائونڈ کی اَپ گریڈیشن بشمول پویلین اور میدان کی دیگر سہولیات کی صورتحال پر بھی میٹنگ میں غور وخوض ہوا۔ اِس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے متعلقہ اَفسران پر زور دیا کہ وہ تمام ٹینڈروں کا رسمی کارروائیوں کی تکمیل کے فوراً بعد کریں تاکہ باقی ماندہ کام جلد سے جلد مکمل ہوسکیں۔ مشیر موصوف نے خطے میں کھیلوں کو بہتر اور عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے متعلقہ اِداروں پر زور دیا کہ وہ کھیلوں کے تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں۔مشیر فاروق خا ن نے جموںوکشمیر میں کھیل بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں دونوں محکموں کے کام کی تعریف کی اور اس بات کا اعلادہ کیا کہ حکومت عالمی معیار کا کھیل بنیاد ی ڈھانچہ فراہم کرنے کے لئے پُر عزم ہے کیوں کہ مختلف میگا پروجیکٹوں کی تکمیل کے قریب ہیں اور وہ جلد ہی لوگوں کے لئے وقف کئے جائیں گے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

شہری ہلاکت میں ملوث ٹی آر ایف سے وابستہ دو سرگرم جنگجو اور دو معاون گرفتار/ڈی آئی جی سینٹرل کشمیر

Next Post

نوین چودھری نے جموں میں مکئی اور باجرے کے کنٹرول ٹرائلزکا لگانے پر زور دیا

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
نوین چودھری نے جموں میں مکئی اور باجرے کے کنٹرول ٹرائلزکا لگانے پر زور دیا

نوین چودھری نے جموں میں مکئی اور باجرے کے کنٹرول ٹرائلزکا لگانے پر زور دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
جموں و کشمیر میں ایک نئی صبح طلوع ہو رہی ہے/راجیو رائے بھٹناگر

جموں وکشمیر میں میڈیکل ایجوکیشن میں بہت سدھار ہو رہا ہے: آر آر بھٹناگر

04/06/2023
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

شری امرناتھ جی یاترا: ہم یاتریوں کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں: منوج سنہا

04/06/2023

أخبار حديثة

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban