پیر, جون ۵, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home جموں
آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے انڈسٹری انٹریکشن کا انعقاد کیا ، انکیوبیشن سینٹر کا دورہ کیا

آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے انڈسٹری انٹریکشن کا انعقاد کیا ، انکیوبیشن سینٹر کا دورہ کیا

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
06/01/2022
in جموں
0
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

جموں//محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سیکرٹری پریرنا پوری اور سی ای او جے اینڈ کے ای گورننس ایجنسی امیت شرما کی قیادت میں محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے بڑی صنعتی ایسوسی ایشنوں کے ساتھ بات چیت کی جس کے بعد ای ڈی آئی کمپلیکس جموں کے اندر واقع جموں و کشمیر میں انکیو بیشن سینٹر کا دورہ کیا ۔ آئی ٹی ٹیم کے ساتھ آنے والوں میں جے اینڈ کے آئی ٹی کنسلٹنٹ سنجے گڈن اور ایڈیشنل سیکرٹری راجندر کمار کھجوریہ شامل تھے ۔ صنعتی وفد جس نے آئی ٹی سیکرٹری اور سی ای او جے اے کے ای جی اے سے ملاقات کی اس میں چئیر مین اے ایس ایس او سی ایچ اے ایم جے اینڈ کے مانک بترا ، چئیر مین جموں کمیٹی پی ایچ ڈی چیمبر کلدیپ گپتا ، ڈائریکٹر جودھامل گروپ وکرانت کٹھیالا اور دیگر شامل تھے ۔ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ بات چیت میں شامل اہم مسائل میں جموں و کشمیر میں ایک سنٹر آف ایکسیلنس کا قیام ، آئی ٹی سیکٹر میں ملازمتیں پیدا کرنے کیلئے آئی ٹی /آئی ٹی ای اس پالیسی 2020 کے ساتھ ہم آہنگی میں آئی ٹی ایکو سسٹم کی تشکیل ، جموں و کشمیر کی آئی ٹی سیکٹر کی کامیابیوں کو ظاہر کرنے کیلئے جلد ہی جموں و کشمیر میں ایک اہم آئی ٹی سمٹ کے انعقاد کیلئے کئی اقدامات کا اہتمام کرنا شامل تھا ۔ آئی ٹی ٹیم کے ای ڈی آئی کمپلیکس میں ایکیو بیشن سنٹر کے دورے کے دوران ای ڈی آئی جے اینڈ کے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر انیل کول اور پراجیکٹ منیجر شیوانی نے انکیو بیشن سرگرمیوں اور اس سلسلے میں اٹھائے گئے پالیسی اقدامات کے بارے میں ایک پرذنٹیشن دی اور اس کے بعد ایک برین ۔ سٹارمنگ سیشن ہوا جس میں توسیع کی گئی ۔ یہ خدمات جموں و کشمیر میں آئی ٹی اسٹارٹ اپس کیلئے بڑے پیمانے پر ای ڈی آئی کمپلیکس کے اندر انکیو بیشن سینٹرز کا ایک چکر بھی ٹیم نے سفر ختم کرنے سے پہلے لیا ۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

ڈاکٹر سامون نے عمل آوری ایجنسیوں سے کہا کہ وہ تعلیمی سیشن شروع ہونے سے پہلے پولی تکنیکوں کو مکمل کریں

Next Post

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں کووِڈ صورتحال کا جائزہ لیا

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں کووِڈ صورتحال کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں کووِڈ صورتحال کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
جموں و کشمیر میں ایک نئی صبح طلوع ہو رہی ہے/راجیو رائے بھٹناگر

جموں وکشمیر میں میڈیکل ایجوکیشن میں بہت سدھار ہو رہا ہے: آر آر بھٹناگر

04/06/2023
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

شری امرناتھ جی یاترا: ہم یاتریوں کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں: منوج سنہا

04/06/2023

أخبار حديثة

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban