اتوار, اپریل ۲, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی
امریکا نے افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے نمائندہ مقرر کردیا

(FILES) In this file photo taken on September 25, 2021, Rina Amiri speaks during "Rise For And With The Women Of Afghanistan: Los Angeles." in West Hollywood, California. - The US on December 29, 2021, appointed Amiri to defend the rights of Afghan women, showing a key priority after the Taliban took control. Amiri, an Afghan-born US scholar and mediation expert who served at the State Department under former president Barack Obama, will take the role of special envoy for Afghan women, girls and human rights, Secretary of State Antony Blinken announced. (Photo by Randy Shropshire / GETTY IMAGES NORTH AMERICA / AFP)

امریکا نے افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے نمائندہ مقرر کردیا

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
30/12/2021
in بین الاقوامی
0
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

امریکا نے افغانستان کی خواتین کے حقوق کے دفاع کے لیے افغان نژاد امریکی اسکالر کو نمائندہ خصوصی مقرر کردیا۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے اعلان کیا کہ افغان نژاد امریکی اسکالر رینا امیری افغان خواتین، لڑکیوں اور انسانی حقوق کے لیے نمائندہ خصوصی ہوں گی۔رینا امیری نے سابق صدر باراک اوباما کے دور میں اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں خدمات انجام دی ہیں۔بلنکن نے کہا کہ ریناامیری سنجیدہ مسائل پر مجھے اور صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کے دیگر عہدیداروں کو آگاہ کریں گی۔انہوں نے کہا کہ ‘ہم پرامن، مستحکم اور محفوظ افغانستان دیکھنا چاہتے ہیں، جہاں تمام افغان رہ سکیں اور سیاسی، معاشی اور سماجی اشتراک ہو’۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں امریکی سیکریٹری اسٹیٹ کا کہنا تھا کہ ریناامیری کے پاس دو دہائیوں کی مہارت اور تجربہ ہے جو افغانستان کو مزید پرامن، مستحکم اور محفوظ بنانے کے ہمارے اہم کام کوجلا بخشیں گی۔طالبان کی جانب سے رواں برس 15 اگست کو افغانستان میں حکومت سنبھالنے کے بعد امریکا کا خواتین کے حوالے سے یہ پہلا اقدام ہے۔اس سے قبل طالبان نے 1996 سے 2001 کے دوران اپنے پہلے دور حکومت میں خواتین کے کام کرنے اور لڑکیوں کے اسکول جانے پر پابندی عائد کی تھی۔تاہم طالبان نے اگست میں دوبارہ حکومت سنبھالنے کے بعد اس کے برعکس اقدامات کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن تاحال کئی خواتین سرکاری نوکریوں پر نہیں جاسکیں اور اکثر علاقوں میں لڑکیوں کو سیکنڈر اسکول جانے کی اجازت بھی نہیں ملی۔گزشتہ ہفتے طالبان نے نئی ہدایات جاری کی تھیں، جس میں کہا گیا ہے کہ خواتین کو طویل سفر کے لیے اپنے محرم مرد کے بغیر اجازت نہیں دی جائے گی اور گاڑی والے خواتین کو اس وقت تک سواری نہیں دیں گے جب تک وہ اسکارف نہیں پہن لیتیں۔افغانستان کے عبوری وزیر تعلیم عبدالباقی حقانی نے ستمبر میں اپنے بیان میں کہا تھا کہ افغانستان میں خواتین اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکتی ہیں لیکن ان کے کلاس روم مردوں سے الگ اور اسلامی لباس لازمی ہوگا۔انہوں نے کہا تھا کہ طالبان 20 سال پیچھے جانا نہیں چاہتے ہیں اور جو کچھ آج موجود ہے اس کے مطابق آغاز کریں گے۔عبدالباقی حقانی نے جامعات میں خواتین کی تعلیم پر پابندیوں کے حوالے سے کہا تھا کہ حجاب لازمی ہوگا لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ آیا صرف سر ڈھانپنا ہوگا یا پورے چہرے کا نقاب لازمی ہوگا۔انہوں نے کہا تھا کہ خواتین اور مرد طلبا کو الگ الگ کردیا جائے گا اور ہم لڑکیوں اور لڑکوں کو مل کر پڑھنے کی اجازت نہیں دیں گے، ہم مخلوط تعلیم کی اجازت نہیں دیں گے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

سوڈان: سونے کی کان بیٹھ جانے سے 32 افراد جاں بحق

Next Post

ضلع گاندربل کے تھیون کنگن علاقےمیں پاور کنال سے لاش برآمد

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
سری نگر میں CRPF اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت

ضلع گاندربل کے تھیون کنگن علاقےمیں پاور کنال سے لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
کشمیر: گرمی میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے، سیاحتی مقامات پر مقامی سیاحوں کا رش

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

02/04/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

02/04/2023

أخبار حديثة

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban