اتوار, اکتوبر ۱, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی
سوڈان: سونے کی کان بیٹھ جانے سے 32 افراد جاں بحق

سوڈان: سونے کی کان بیٹھ جانے سے 32 افراد جاں بحق

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
30/12/2021
in بین الاقوامی
0
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سوڈان کے مضافاتی علاقے میں سونے کی کان بیٹھ جانے سے 32 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امدادی کارکن لاشیں اور زخمیوں کو سونے کی کان سے نکالنے کے کام میں مصروف ہیں جہاں 3 روز قبل کان میں حادثہ پیش آیا تھا۔سوڈان کی ریاست مغربی دارفر میں موجود سرکاری کمپنی سوڈانیز منرل ریسورسز کمپنی کے ڈائریکٹر خالد داہویا نے کہا کہ مغربی کورڈوفان میں سونے کی کان سے اب تک 32 لاشیں نکال لی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بیٹھ جانے والی کان سے 3 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کان اتوار کی شام کو دھنس گئی تھی اور عینی شاہدین کے مطابق اس وقت خدشہ تھا کہ 40 افراد کان کے اندر موجود ہیں اور کان 20 میٹرز سے زیادہ گہری تھی۔خالد داہویا نے کہا کہ حادثہ ایک ایسے علاقے میں پیش آیا ہے جہاں ریگیولیٹ کیے بغیر کئی کانیں ہیں اور ان کانوں میں حفاظتی اقدامات انتہائی کمزور ہوتے ہیں۔خیال رہے سونا سوڈان کی اہم برآمدی چیز ہے لیکن اکثر قیمتی اشیا کی تجارت قانونی طریقوں سے باہر ہوتی ہے اور اکثر دبئی بھیجی جاتی ہیں۔سوڈان طویل عرصے سے معاشی بحران کا شکار ہے جہاں پسماندہ علاقوں میں خطرناک طریقوں سے کان کنی کی جاتی ہے اور لوگ روز مرہ ضروریات پوری کرنے کے لیے خطرات مول لیتے ہیں۔اس سے قبل مئی 2013 میں دارفر میں سونے کی کان کا ایک حصہ ڈھے جانے سے 100 کان کن جاں بحق ہوگئے تھے۔واضح رہے کہ اکتوبر میں سوڈان کی افواج نے ملک کے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک سمیت حکومت کے کئی سینئر عہدیداروں کو حراست میں لے کر حکومت پر قبضہ کر لیا تھا۔سوڈان کی وزارت اطلاعات نے ایک بیان میں فوجی بغاوت کا مقابلہ کرنے کے لیے سڑکوں پر آنے پر زور دیا تھا اور کہا تھا کہ جب وزیر اعظم عبداللہ ہمدوک نے ’بغاوت‘ کی حمایت سے انکار کر دیا تھا تو انہیں بھی حراست میں لیا ایک نامعلوم مقام پر لے گئے۔قبل ازیں دو برس پہلے سوڈان میں عوام کی جانب سے سابق صدر عمر البشیر کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے تھے اور اس کے نتیجے میں ان کی حکومت کا خاتمہ ہوگیا تھا اور انہیں گرفتار کرکے مقدمہ چلایا جارہا ہے۔سوڈان کو 2020 میں امریکا کی ریاستی دہشت گردوں کی فہرست سے خارج کر دیا گیا تھا جس سے بین الاقوامی قرضوں اور سرمایہ کاری کی راہ کھلی تھی۔1956 میں برطانیہ اور مصر سے آزادی حاصل کرنے کے بعد سے سوڈان میں اس سے قبل بھی کئی فوجی بغاوتیں ہوچکی ہیں۔عمر البشیر 1989 میں فوجی بغاوت کے نتیجے میں اقتدار میں آیا تھا اور اس دوران ملک کی آخری منتخب حکومت کو ہٹا دیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

کشمیر میں سینئر نوجوان بندوق نہیں اٹھا رہے ہیں/ پانڈے

Next Post

امریکا نے افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے نمائندہ مقرر کردیا

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
امریکا نے افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے نمائندہ مقرر کردیا

امریکا نے افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے نمائندہ مقرر کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں پنجاب کے دو منشات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

30/09/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

30/09/2023

أخبار حديثة

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban