جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home سیاست
ہمارے بہادروں کی بے مثال بہادری آنیوالوں نسلوں کو متاثر کرتی رہیگی/منوج سہنا

ہمارے بہادروں کی بے مثال بہادری آنیوالوں نسلوں کو متاثر کرتی رہیگی/منوج سہنا

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
16/12/2021
in سیاست, کشمیر
0
0
SHARES
71
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

جموں//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج 50 ویں وِجے دیوس کے موقعہ پر 1971ء کی جنگ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں بلیدان ستمب وار میموریل پر گُل دائرے چڑھائیں اور اُنہوں نے کہا کہ ہمارے بہادر وں کی بے مثالی بہادری آنے والی نسلوں کو متاثر کرتی رہے گی۔اُنہوں نے کہا،’’ آج میں فوج ، بحریہ اور فضائیہ کے بہادر سپاہیوں اور اَفسران کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے 1971ء کی جنگ میں شاندار بہادری اور قربانی کا مظاہرہ کیا ۔ میں ان تمام بہادروں کو عقیدت کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اِس جنگ میں جام شہادت نوش کیا۔ ہماری قوم ان کی عظیم قربانیوں کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے سابق فوجیوں اور ویر ناریوں کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا۔اُنہوں نے تمام رینکوں ، سابق فوجیوں اور ان کے کنبوں کے اَفراد سے خطاب کرتے ہوئے انہیں ہماری مسلح افواج کی شاندار میراث کو آگے بڑھانے کی تلقین کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہندوستان قدیم زمانے ے ہی اَمن کا حامی رہا ہے اور اس نے سپر پاور ہونے کے باوجود کبھی توسیع پسندی کی پالیسی نہیں اَپنائی۔اُنہوں نے کہا ،ہم اَمن بقائے باہمی ، باہمی ہم آہنگی کی اقدار کو جیتے رہیں اور ’’ واسودھا ئیو کٹمبکم ‘‘ کے فلسفے پر یقین رکھتے ہیں ۔ اُنہوں نے کہا ، لیکن ،ہم نے کبھی بھی اَپنی حفاظت کو کم نہیں کیا او رہر چیلنج کو کامیابی سے فتح کیا۔اِس سے قبل لیفٹیننٹ گورنر نے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوَت ، ان کی اہلیہ اور تمام 11 اَفسران اور جوانوں کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا جو حال ہی میں ایک فضائی سانحہ میں شہید ہوئے تھے۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر میں عدم استحکام پیدا کرنے کے پڑوسی ملک کے مذموم عزائم کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ ہمارے بہادر سپاہیوں کی قابلیت اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم اپنی مادر وطن کی حفاظت کے لئے پُرعزم ہیں۔ دنیا میں دہشت گردی کی سب سے بڑی فیکٹری چلانے والے پڑوسی ملک کو 1947ء، 1965ء، 1971 ء اور 1999 ء کی منھ توڑ شکستوں کو یاد رکھنا چاہیئے۔بعد میں لیفٹیننٹ گورنر نے ایک ’’ خصوصی کور‘‘جاری کیااو راشوک چکرا ایوارڈ یافتہ جموںوکشمیر پولیس کے مرحوم اے ایس آئی بابو رام کے اہل خانہ کی موجودگی میں نقاب کشائی کی۔اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا ، جی او سی ۔اِن۔نادرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل وائی کے جوشی ،ڈی جی پی جے اینڈ کے دلباغ سنگھ، جی او سی رائزنگ سٹار کور لیفٹیننٹ جنرل پی این اننت نارائنن،جی او سی وائٹ نائٹ کور لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ،صوبائی کمشنر ڈاکٹر راگھو لنگر ، جی او سی ٹائیگر ڈویژن میجر جنرل نیرج گوسائین نے گل دائرے چڑھائیں اور بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔کئی فوجی سابق فوجیوں بشمول آنر ی کیپٹن بنا سنگھ پی وی سی ، آنجہانی میجر موہت شرما کی اہلیہ لیفٹیننٹ کرنل رشماسرین اور دیگر فوجی او رسول معززین نے بھی بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

جموں و کشمیرمیں بڑھتی بے روزگاری ایک سنگین مسئلہ

Next Post

سری نگر اور بارہ مولہ میں چار مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
سری نگر اور بارہ مولہ میں چار مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

سری نگر اور بارہ مولہ میں چار مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

22/03/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

22/03/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

جموں: پاکستانی ڈرون پر بی ایس ایف کی فائرنگ

22/03/2023
محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند نہیں، کووڈ کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے کنونشن کی اجازت نہیں دی /پولیس ترجمان

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

22/03/2023

أخبار حديثة

مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

22/03/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

22/03/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban