پیر, جون ۵, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
اِنٹرنیشنل مائونٹین ڈے۔2021ء پوری و ادی میں جوش و خروش کے ساتھ منایاگیا

اِنٹرنیشنل مائونٹین ڈے۔2021ء پوری و ادی میںجوش و خروش کے ساتھ منایاگیا

اِنٹرنیشنل مائونٹین ڈے۔2021ء پوری و ادی میں جوش و خروش کے ساتھ منایاگیا

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
11/12/2021
in کشمیر
0
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

کشمیر مہم جوئی سیاحت کیلئے سرفہرست مقامات میں سے ایک ہے/ فاروق خان

سری نگر//وادی کشمیر میں محکمہ سیاحت کی جانب سے آج اِنٹرنیشنل مائونٹین ڈے ۔2021ء جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔اِس سلسلے میں آج یہاں ایس کے آئی سی سی سری نگر میں ایک مرکزی تقریب کا اِنعقاد ہوا۔اِس موقعہ پر محکمہ سیاحت نے بہت سی سرگرمیاں منعقد کیں جس میں آف بیٹ مقامات کے ٹریکنگ نقشوں کی ریلیز، ایس کے سی آئی سی سی میں دستاویزی فلم کی نمائش ، زبروَن ، پہلگام ، گلمرگ ، ناراناگ ، نوگام اور دیگر مقامات پر مختلف تقریب شامل ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان اِس موقعہ پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے موجود تھے ۔ اِس موقعہ پر سیکرٹری محکمہ سیاحت سرمد حفیظ ، ناظم سیاحت کشمیر ڈاکٹر جی این ایتو ، ڈائریکٹر ایس کے آئی سی سی جاوید بخشی ،دیگر اَفسران اور شراکت داربھی موجود تھے۔اِس برس کے اِنٹرنیشنل مائونٹین ڈے کا تھیم ’’ پائیدار پہاڑی سیاحت ‘‘ ہے۔ کیوں کہ پائیدار پہاڑی سیاحت ذریعہ معاش کے اختیارات پیدا کرنے ، غربت کے خاتمے اور سماجی شمولیت میں مدد فراہم کرتی ہے۔ایس کے آئی سی سی میں ہونے والے پروگرام میں مختلف شراکت داروں سمیت ایڈونچر کے شوقین سینکڑوں اَفراد نے حصہ لیا۔محکمہ نے خیمے والے ڈھانچے بنائے تھے، سیاحوں کے لئے کوہ پیمائی کی تصویر کشی کرنے والی ایک گیلری لگائی تھی ، کوہ پیمائی کے سازو سامان اور اونچائی والے پہاڑوں سے ماخوذ ادویاتی جڑی بوٹیوں کے سٹال لگائے تھے۔ محکمہ نے سیاحتی خدمات فراہم کرنے والوں کے لئے بنیادی لائف سپورٹ پر ایک روزہ ورکشاپ کا بھی اہتمام کیا جس کے دوران کوہ پیمائی کے دوران ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے ٹورسٹ گائیڈوں کو تربیت فراہم کی گئی۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے اِپنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ جے کے مائونٹین ٹوراِزم تیزی سے ترقی کررہا ہے اور نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ نوجوان اور بہادر سیاح پہاڑی سیاحت میں اپنی دلچسپی دکھا رہے ہیں اور محکمہ سیاحت کو اس سے فائڈہ اُٹھانے کی ضرورت ہے۔ مشیر موصوف نے کہا کہ حکومت جموں و کشمیر کے مشہور سیاحتی مقامات پر بوجھ کو کم کرنے کے مقصد کے ساتھ نئے مقامات کی تلاش کر رہی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اس سے سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوگا اور پائیدار سیاحت کے لئے راہیں ہموار ہوں گی۔ اُنہوں نے کہا کہ کشمیر کو شاندار پہاڑوں سے نوازا گیا ہے جوپہاڑی ایڈونچر سرگرمیوں کے لئے سرفہرست مقامات میں سے ایک ہے ۔مشیر فاروق خان نے سیاحوں کی تعداد بڑھانے میں محکمہ سیاحت کو ان کی کوششوں پر مبارک باد دی اور کہا کہ محکمہ نئی بلندیوں کو چھورہا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ وادی کشمیر میں سیاحوں کی زبردست آمد ہو رہی ہے جو شراکت داروں کی استعداد کار اِضافے اور فروغ کے سلسلے میں محکمہ کی مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے ۔ناظم سیاحت کشمیر ڈاکٹر جی این ایتو نے اَپنے خطبہ اِستقبالیہ میں کہا کہ محکمہ جہاں سیاحوں کی تعداد میں اِضافہ پر کام کر رہا ہے وہیں ہمارے حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لئے کار بن فوٹ پرنٹس کو کم کرنے پر بھی کام کر رہا ہے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

سب ضلع ترال میں جنگلی ریچھ کوزندہ پکڑ لیا گیا

Next Post

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جموں وکشمیر میں کورونا انفیکشن کے 126نئے کیسزدرج

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جموں وکشمیر میں کورونا انفیکشن کے 126نئے کیسزدرج

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جموں وکشمیر میں کورونا انفیکشن کے 126نئے کیسزدرج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
جموں و کشمیر میں ایک نئی صبح طلوع ہو رہی ہے/راجیو رائے بھٹناگر

جموں وکشمیر میں میڈیکل ایجوکیشن میں بہت سدھار ہو رہا ہے: آر آر بھٹناگر

04/06/2023
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

شری امرناتھ جی یاترا: ہم یاتریوں کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں: منوج سنہا

04/06/2023

أخبار حديثة

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban